the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے خفیہ طریقے سے کام کرنے والی دنیا کی بڑی ’لاء پھرم‘میں سے ایک پانامہ کے "موساک فونسیكا" سے ملنے والی خفیہ دستاویزات میں اپنے خاندان کے افراد کے نام آنے کے بعد اس کی جانچ کے کیلئے ایک اعلی سطحی عدالتی کمیشن کی



تشکیل کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی وزیر اعظم نے کل اپنے خطاب میں اس سلسلے میں کسی بھی مالی گڑبڑی کی تحقیقات کے لئے اعلی سطحی عدالتی کمیشن کی تشکیل کا اعلان کیا۔
لیک ہوئی دستاویزات کے مطابق مسٹر نواز کے تین بچوں کے پاس کئی کمپنیوں کے مالکانہ حقوق ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.